مغربی دنیا قبائل اور افغانستان دوست ہونے کی وجہ سے مجھے دشمن سمجھتی ہے ، امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی کیخلاف مولانا سمیع الحق نے بڑا اعلان کردیا
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور پردہ باغ میں جمعیت علما اسلام س کے زیر اہتمام فاٹا کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کیلئے قبائلی جرگہ منعقد کیا گیا. جرگے میں جے یوآئی س قائد مولانا سمیع الحق، نائب امیر مولانا حامد الحق حقانی، پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر اطلاعات شاہ فرمان، عوامی نیشنل پارٹی کے… Continue 23reading مغربی دنیا قبائل اور افغانستان دوست ہونے کی وجہ سے مجھے دشمن سمجھتی ہے ، امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی کیخلاف مولانا سمیع الحق نے بڑا اعلان کردیا