ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد کے شہریوں کی سہولت کیلئے اہم فیصلہ کرلیا گیا ، آئی جی اسلام آباد نے لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7روز کی توسیع کردی۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کی ڈیڈ لائن میں 7دن کی… Continue 23reading ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خبر











































