خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان، کس صوبے میں کتنے ہزار گریجویٹ بے روزگار ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار جاری
پشاور(آن لائن) خیبرپختونخوا میں 83ہزار گریجویٹس بیروز گار ہیں وفاقی لیبر فورس کے سروے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا کے 83ہزار گریجویٹ بیروزگار میں 20ہزار خواتین اور 63ہزار مرد گریجویٹس شامل ہیں ۔ملک میں مجموعی طور پر بیروزگار گریجویٹس کی تعداد سوا پانچ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جن میں 2لاکھ 13ہزار مرد اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ اور بلوچستان، کس صوبے میں کتنے ہزار گریجویٹ بے روزگار ہیں؟ حیرت انگیز اعداد و شمار جاری











































