مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی خبریں ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتا،میرا جینا مرنا مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ہے، مشرف دور میں پارٹی کا ساتھ نہیں چھوڑا، میرے حوالے سے پھیلائی جانے والی… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی خبریں ،وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمدنے دوٹوک اعلان کردیا











































