پشاور میں نابینا افراد کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، خیبرپختونخوا میں بھی نابینا افراد سڑکوں پر آ گئے، مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں نابینا افراد کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ،نابینا افراد اسمبلی کے سامنے چار دن سے جاری احتجاجی کیمپ کے بعد مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے روڈ کو بند کردیا اورحکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔پشاور میں نابینا افراد کا مطالبات کے حق… Continue 23reading پشاور میں نابینا افراد کے صبر کا پیمانہ بھی لبریز ہوگیا، خیبرپختونخوا میں بھی نابینا افراد سڑکوں پر آ گئے، مطالبات کی منظوری تک احتجاجی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان