زرداری سے اتحاد کر کے نیازی نے نیا یو ٹرن لیا ،عوام کی خدمت انکے بس کی بات نہیں‘پرویز ملک
لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ زرداری، عمران گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے یہ کٹھ صرف کرسی کے حصول کیلئے کیا گیا ہے کیونکہ عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں،… Continue 23reading زرداری سے اتحاد کر کے نیازی نے نیا یو ٹرن لیا ،عوام کی خدمت انکے بس کی بات نہیں‘پرویز ملک











































