اے این پی کا تحریک انصاف کو بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا
پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نے گورنر خیبر پختونخوا کے نام خط تحریر کیا ہے جس میں ان سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل130کلاس7کے تحت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں۔خط اے این پی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک… Continue 23reading اے این پی کا تحریک انصاف کو بڑا چیلنج، وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے اہم قدم اٹھا لیا











































