ملک اور صوبے پروپیگنڈے اور ڈراموں سے نہیں چلتے،74 میگاواٹ بجلی پیدا کی ، 20میگا واٹ واپڈا نے خرید لی باقی 54میگا واٹ خریدنے میں لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے،پرویز خٹک نے تفصیلات بتا دیں
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ملک اور صوبے پروپیگنڈے اور ڈراموں سے نہیں چلتے ،مخالفین پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے متعلق 300 ڈیم بنانے کا پروپیگنڈہ منفی انداز میں کرتے آئے ہیں مگر اپنے لیڈر وں کے ڈراموں اور مکاریوں کا ذکر بالکل نہیں کرتے جو اپنی کرتوتوں… Continue 23reading ملک اور صوبے پروپیگنڈے اور ڈراموں سے نہیں چلتے،74 میگاواٹ بجلی پیدا کی ، 20میگا واٹ واپڈا نے خرید لی باقی 54میگا واٹ خریدنے میں لیت و لعل سے کام لیا جا رہا ہے،پرویز خٹک نے تفصیلات بتا دیں









































