’’ایک قابل تعریف انسان ہیں جن کے کردار پر کوئی شخص انگلی نہیں اٹھا سکتا‘‘تحریک انصاف سندھ نے نگران وزیراعلی کیلئے تیسرا نام پیش کردیا
کراچی(این این آئی) ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ عبداللہ حسین ہارون ایک قابل تعریف انسان ہیں جن کے کردار پرکوئی شخص انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ ہم امید کرتے ہیں کہ عبداللہ حسین ہارون کو اگر نگراں وزیرا علی بنایا گیا تو وہ اپنی ذمہ داریوں کو بطریق احسن انجام دیں گے اور سندھ… Continue 23reading ’’ایک قابل تعریف انسان ہیں جن کے کردار پر کوئی شخص انگلی نہیں اٹھا سکتا‘‘تحریک انصاف سندھ نے نگران وزیراعلی کیلئے تیسرا نام پیش کردیا











































