نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا دبنگ فیصلہ سنا دیا، اہم ترین افسر کو عہدے سے ہٹا دیا
اسلام آباد(آئی این پی) نگران وزیراعظم ناصرالملک کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ نے کابینہ کو عام انتخابات کے شفاف انعقاد اور اس حوالے سے کئے گئے اقدامات جبکہ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے ملکی معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ دی۔نگران وزیراعظم ناصرالملک نے اجلاس میں ہدایت… Continue 23reading نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا دبنگ فیصلہ سنا دیا، اہم ترین افسر کو عہدے سے ہٹا دیا











































