اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

زمین پر قبضہ،غیرقانونی ٹھیکہ،آمدن سے زائد اثاثے،رکن قومی اسمبلی اور صوبائی وزیر سمیت ا ہم شخصیات کیخلاف کارروائی شروع،دھماکہ خیز فیصلہ

datetime 16  مارچ‬‮  2018

زمین پر قبضہ،غیرقانونی ٹھیکہ،آمدن سے زائد اثاثے،رکن قومی اسمبلی اور صوبائی وزیر سمیت ا ہم شخصیات کیخلاف کارروائی شروع،دھماکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی ) قومی احتساب بیورو نے رکن قومی اسمبلی سردار جعفر لغاری کیخلاف زمین پر مبینہ طور پر قبضہ ، سابق چیف سیکرٹری امجد علی خان کیخلاف غیر قانون ٹھیکہ اور صوبائی وزیر منظور وسان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بتانے کے مبینہ الزام کی شکایت کی جانچ پڑتال کا حکم دیا… Continue 23reading زمین پر قبضہ،غیرقانونی ٹھیکہ،آمدن سے زائد اثاثے،رکن قومی اسمبلی اور صوبائی وزیر سمیت ا ہم شخصیات کیخلاف کارروائی شروع،دھماکہ خیز فیصلہ

اہم سیاسی شخصیت بھتیجے قتل کر دیا گیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

اہم سیاسی شخصیت بھتیجے قتل کر دیا گیا

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے حلقہ پی کے 57 سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی خان محمد تنولی کے بھتیجے کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے حلقہ پی کے 57- سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی خان محمد تنولی اور یو سی کروڑی سے ممبر ضلع کونسل رفیق… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت بھتیجے قتل کر دیا گیا

نواز شریف اوروزیر اعلیٰ شہباز شریف کے درمیان ملاقات،مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال ،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2018

نواز شریف اوروزیر اعلیٰ شہباز شریف کے درمیان ملاقات،مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال ،اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے درمیان جاتی امراء رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، نیب کیسز اور پارٹی امور کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اہم فیصلے کیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات… Continue 23reading نواز شریف اوروزیر اعلیٰ شہباز شریف کے درمیان ملاقات،مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال ،اہم فیصلے کرلئے گئے

14 آزاد سینیٹرز ن لیگ میں شامل،تمام سینیٹرز نے حلف اٹھانے سے قبل ن لیگ میں شمولیت کے لیے فارمز پر دستخط کردیے تھے،نام سامنے آگئے

datetime 16  مارچ‬‮  2018

14 آزاد سینیٹرز ن لیگ میں شامل،تمام سینیٹرز نے حلف اٹھانے سے قبل ن لیگ میں شمولیت کے لیے فارمز پر دستخط کردیے تھے،نام سامنے آگئے

ا سلام آباد (این این آئی)پنجاب اور اسلام آباد سے منتخب ہونے والے14 آزاد سینیٹرز نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ذرائع کے مطابق آصف کرمانی، رانا مقبول ،رانا محمود الحسن ،ہارون اختر ،ڈاکٹر اسد اشرف ، سعدیہ عباسی، اسحاق ڈار،شاہین خالد بٹ اور نزہت صادق نے بھی ن لیگ جوائن کرلی۔ مصدق ملک ،… Continue 23reading 14 آزاد سینیٹرز ن لیگ میں شامل،تمام سینیٹرز نے حلف اٹھانے سے قبل ن لیگ میں شمولیت کے لیے فارمز پر دستخط کردیے تھے،نام سامنے آگئے

سوشل میڈیا کے ذریعے کیا کچھ کیاجاتارہا؟ ،جناح ہسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر کے دوران تفتیش افسوسناک انکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018

سوشل میڈیا کے ذریعے کیا کچھ کیاجاتارہا؟ ،جناح ہسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر کے دوران تفتیش افسوسناک انکشافات

کراچی (این این آئی)جناح اسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق پولیس کی جانب سے اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ جعلی ڈاکٹر دو سال سے سوشل میڈیا پر کلینک چلا رہی تھی، ملزمہ کے ایک معروف گائناکالوجسٹ سمیت کئی ڈاکٹرزسے گہراتعلق ہے۔تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال کراچی سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر سے متعلق… Continue 23reading سوشل میڈیا کے ذریعے کیا کچھ کیاجاتارہا؟ ،جناح ہسپتال سے گرفتار جعلی لیڈی ڈاکٹر کے دوران تفتیش افسوسناک انکشافات

بھارت کو ایک اور جھٹکا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دورہ کامیاب،نیپال اور پاکستان ملکر اب چین کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟چینی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  مارچ‬‮  2018

بھارت کو ایک اور جھٹکا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دورہ کامیاب،نیپال اور پاکستان ملکر اب چین کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟چینی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

بیجنگ (این این آئی)چینی میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا حالیہ دورہ نیپال جغرافیائی و سیاسی لحاظ سے اہمیت کا حامل رہا ۔چین کی ایک ویب سائٹ پر شائع ہونے والے مضمون میں نیپالی اخبار کے ایسوسی ایٹ ایڈیٹر ریتوراج سوبیدی نے تحریر کیا کہ وزیراعظم شاہد خاقان… Continue 23reading بھارت کو ایک اور جھٹکا، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی دورہ کامیاب،نیپال اور پاکستان ملکر اب چین کیلئے کیا کرنے والے ہیں؟چینی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

datetime 16  مارچ‬‮  2018

آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی)پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے کہا ہے کہ 12ہزار پا کستا نی طا لبعلم آ سٹر یلیا میں زیر تعلیم ہیں، آ سٹر یلیا 1950سے پا کستا ن کے شعبہ تعلیم پر سر ما یہ کا ری کر رہا… Continue 23reading آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی

نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،معروف صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ ’’مریم نواز اور نواز شریف نے جادو ٹونے کا سہار ا لینا شروع کر دیا ‘‘احتساب عدالت میں ایسا… Continue 23reading نوازشریف اور مریم نواز نے پاناما کیس سے بچنے کیلئے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا، معروف صحافی نے ایسا سنگین انکشاف کردیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا

لاڑکانہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر اور محکمہ خوراک کے سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 200 سے انتخاب لڑیں گے، نئی حلقہ بندی کے تحت لاڑکانہ کی قومی اسمبلی کی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کی نشست کیلئے انتخاب کہاں سے لڑیں گے؟ اعلان کردیاگیا