مریم نواز کا بطور وزیراعلی پنجاب تقرر پاکستانی سیاست میں سنگ میل ہے، امریکا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے رہنما مسلم لیگ (ن)مریم نواز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب تقرر کو پاکستانی سیاست میں سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں اس شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے خواہاں ہیں۔واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ کے درمیان محکمہ خارجہ کے ترجمان… Continue 23reading مریم نواز کا بطور وزیراعلی پنجاب تقرر پاکستانی سیاست میں سنگ میل ہے، امریکا











































