پاکستان کے بڑے ڈیم میں پانی کا ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ،کھدائی کے ذریعے ریزروائر میں جمع ہونے والی مٹی اور پتھر باہر نکالے جائیں گے
اسلام آباد (این این آئی) واپڈا نے حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ۔ترجمان واپڈا کے مطابق حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ چیئرمین واپڈا کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا ۔واپڈا ترجمان کے مطابق حب ڈیم میں پانی کی صلاحیت بڑھانے… Continue 23reading پاکستان کے بڑے ڈیم میں پانی کا ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھانے کا فیصلہ،کھدائی کے ذریعے ریزروائر میں جمع ہونے والی مٹی اور پتھر باہر نکالے جائیں گے











































