انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ ،تحریک انصاف کی حکومت بننے سے پہلے ہی دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا
اسلام آباد( آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) نے14اگست کو یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کردیا، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کا بھی فیصلہ کیا ہے اور متحدہ اپوزیشن وائٹ پیپر شائع کرے گی۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علمائے اسلام (ف)… Continue 23reading انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سڑکوں پر احتجاج اور پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ ،تحریک انصاف کی حکومت بننے سے پہلے ہی دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا