اوقات کارمیں اضافہ،حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کے تبدیل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،نماز کیلئے آدھے گھنٹہ کا وقفہ ہوگا
پشاور(این این آئی)خیبر پختون خوا حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کے تبدیل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔خیبر پختونخوا حکومت نے بھی وفاق کے نقش قدم پر چلتے ہوئے صوبے میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیئے۔حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیئے کے مطابق 9 تا 5 بجے سرکاری دفاتر کھلے رہیں گے۔اعلامیہ… Continue 23reading اوقات کارمیں اضافہ،حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کے تبدیل کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،نماز کیلئے آدھے گھنٹہ کا وقفہ ہوگا









































