تحریک انصاف کے 2 ارکان نے عثمان بزدار کو کیوں ووٹ نہیں دیا؟ نام منظر عام پر، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سردار عثمان بزدار 186ووٹ لے کر وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مد مقابل مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز شریف نے 159ووٹ حاصل کئے،واضح رہے کہ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے موقع پر تحریک انصاف کے دو صوبائی ارکان اسمبلی اپنا ووٹ کاسٹ نہ کر سکے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 2 ارکان نے عثمان بزدار کو کیوں ووٹ نہیں دیا؟ نام منظر عام پر، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی