پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے نہرکھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی،خطے کا جغرافیہ ہی بدل جائے گا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

سعودی عرب نے نہرکھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی،خطے کا جغرافیہ ہی بدل جائے گا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ریاض(این این آئی) ایک سعودی عہدے دار نے ان خبروں کی تصدیق کر دی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ سعودی عرب قطر کے گرد ایک نہر کھود کر اسے جزیرہ بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے سینیئر مشیر سعود القحطاتی نے ٹوئٹر… Continue 23reading سعودی عرب نے نہرکھود کر قطر کو جزیرہ بنانے کے منصوبے کی تصدیق کر دی،خطے کا جغرافیہ ہی بدل جائے گا، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

لگاتار تین دن تک موبائل فون، انٹرنیٹ بند رکھنے کی سفارش کردی گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

لگاتار تین دن تک موبائل فون، انٹرنیٹ بند رکھنے کی سفارش کردی گئی

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کے جلوسوں کی سیکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا ہے، 8 سے 10 محرم تک موبائل فون او ر انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محرم الحر ام میں سیکیورٹی خدشات پر سندھ حکومت نے وفاق سے… Continue 23reading لگاتار تین دن تک موبائل فون، انٹرنیٹ بند رکھنے کی سفارش کردی گئی

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات،،صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے اتنے زیادہ امیدوار میدان میں آگئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات،،صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے اتنے زیادہ امیدوار میدان میں آگئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات جمع کرانے کاسلسلہ مکمل ہوگیا ہے، صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے 158امیدواروں نے کاغزات جمع کرادیئے ہیں۔قومی اسمبلی نشست این اے 35بنوں پر12مرد اور 2خواتین امیدواروں نے کاغذات جمع کئے ۔پی کے 3سوات پر23امیدوار،پی کے 7 سوات پر 17امیدوار مدمقابل ہونگے۔ پی کے 44صوابی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات،،صوبائی اسمبلی کی 9اورقومی اسمبلی1نشست کے لیے اتنے زیادہ امیدوار میدان میں آگئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخاب میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،صوبائی الیکشن کمشنراور پریذائیڈنگ آفیسرزکوخط ارسال ،بڑے احکامات جاری

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخاب میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،صوبائی الیکشن کمشنراور پریذائیڈنگ آفیسرزکوخط ارسال ،بڑے احکامات جاری

کراچی (این این آئی) چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخاب میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانے کیلئے صوبائی الیکشن کمشنراورصدارتی انتخاب کیلئے پریذائیڈنگ آفیسرزکوخط ارسال کردیا،صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ کرنے والے رکن کیلئے اسمارٹ فون یا کسی دوسرے الیکٹرونک آلات کا استعمال روکنے کیلئے ضابطہ اخلاق پرسختی سے عملدرآمد کا حکم جاری کردیا۔… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر نے صدارتی انتخاب میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا،صوبائی الیکشن کمشنراور پریذائیڈنگ آفیسرزکوخط ارسال ،بڑے احکامات جاری

مولانا فضل الرحمن میرے بھائی اور دوست ہیں ، آصف علی زرداری ،پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کے امیدوارسے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

مولانا فضل الرحمن میرے بھائی اور دوست ہیں ، آصف علی زرداری ،پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کے امیدوارسے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زردای نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن میرے بھائی اور دوست ہیں ،ان سے میرا بہت گہر ارشتہ ہے لیکن یہ رشتہ پیپلز پارٹی کے ساتھ قائم رشتے سے زیادہ مضبوط نہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری… Continue 23reading مولانا فضل الرحمن میرے بھائی اور دوست ہیں ، آصف علی زرداری ،پیپلزپارٹی نے صدارتی الیکشن کے امیدوارسے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

کنٹریکٹ پر آکر لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنیوالے اورتنخواہ کیساتھ دو دو سال چھٹی پر جانیوالے افسران کی شامت آگئی،دھماکہ خیز احکامات جاری 

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

کنٹریکٹ پر آکر لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنیوالے اورتنخواہ کیساتھ دو دو سال چھٹی پر جانیوالے افسران کی شامت آگئی،دھماکہ خیز احکامات جاری 

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کنٹریکٹ پر آکر لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنیوالے افسران ایک ہفتے میں باعزت طریقے سے خود ہی چلے جائیں ،تنخواہ کے ساتھ دو دو سال بیرون ملک چھٹی پر جانے والے افسران کے معاملے پر بھی چیئرمین ریلوے کو کہہ… Continue 23reading کنٹریکٹ پر آکر لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ وصول کرنیوالے اورتنخواہ کیساتھ دو دو سال چھٹی پر جانیوالے افسران کی شامت آگئی،دھماکہ خیز احکامات جاری 

لاہور،معروف ماڈل و فیشن ڈیزائنر نے خود کشی کر لی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

لاہور،معروف ماڈل و فیشن ڈیزائنر نے خود کشی کر لی

لاہور( این این آئی) ڈیفنس کے علاقہ میں ماڈل و فیشن ڈیزائنر انعم تنولی نے گلے میں پھندا لے کر خود کشی کر لی ۔ بتایا گیا ہے کہ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی تو انعم تنولی کی لاش پھنکے سے جھول رہی تھی ۔ پولیس نے کمرے سے ضروری شواہد اکٹھے کرنے… Continue 23reading لاہور،معروف ماڈل و فیشن ڈیزائنر نے خود کشی کر لی

علیم خان ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے، 80 سے زائد ارکان کی بغاوت، دھماکہ خیز انکشافات، کھلبلی مچ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

علیم خان ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے، 80 سے زائد ارکان کی بغاوت، دھماکہ خیز انکشافات، کھلبلی مچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر بلدیات پنجاب علیم خان لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں ن لیگ کا فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، 80 چیئرمین، 45 وائس چیئرمین نے نئے بلاک میں جانے کے لیے تیار ہو گئے ہیں، ذرائع کا کہنا ہے چیئرمینوں کی اکثریت نے وزیر بلدیات… Continue 23reading علیم خان ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنانے میں کامیاب ہو گئے، 80 سے زائد ارکان کی بغاوت، دھماکہ خیز انکشافات، کھلبلی مچ گئی

لندن میں ’’اکیلا ترین‘‘، تعلیم کیلئے برطانیہ میں مقیم جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اپنے والد سے ناراض، وہ بیٹے کی کون سی اہم بات نظرانداز کرکے صدارتی انتخاب کیلئے پاکستان پہنچے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

لندن میں ’’اکیلا ترین‘‘، تعلیم کیلئے برطانیہ میں مقیم جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اپنے والد سے ناراض، وہ بیٹے کی کون سی اہم بات نظرانداز کرکے صدارتی انتخاب کیلئے پاکستان پہنچے؟ حیرت انگیز انکشاف

لندن (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے لندن بزنس سکول سے اپنی ماسٹرز کی تعلیم مکمل کر لی ہے، ان کے بیٹے علی ترین نے اپنے کانووکیشن کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا… Continue 23reading لندن میں ’’اکیلا ترین‘‘، تعلیم کیلئے برطانیہ میں مقیم جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین اپنے والد سے ناراض، وہ بیٹے کی کون سی اہم بات نظرانداز کرکے صدارتی انتخاب کیلئے پاکستان پہنچے؟ حیرت انگیز انکشاف