سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے تمام افسران کا مکمل ریکارڈ جمع کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے افسران سے ان کی دوہری شہریت کے… Continue 23reading سرکاری افسران کے خلاف گھیرا تنگ











































