طاہرالقادری نے پولیس اور آئی جی کے بارے میں کیا کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو انہیں تبدیل کرنا پڑ گیا، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے آئی جی پنجاب محمد طاہر کے ہٹائے جانے کے حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انکشافات کیے ہیں، انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کے پی کے میں پولیس کو غیر سیاسی بنایا، اس کے علاوہ انہوں… Continue 23reading طاہرالقادری نے پولیس اور آئی جی کے بارے میں کیا کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کو انہیں تبدیل کرنا پڑ گیا، تہلکہ خیز انکشافات











































