پاکپتن دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر،نواز شریف کو نوٹس جاری،آپ اپنی آواز دھیمی کریں اور لہجہ درست کریں ٗسماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکپتن دربار سے ملحقہ زمین پر دکانوں کی تعمیر کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران 1985 میں پنجاب کے وزیراعلیٰ نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا جبکہ سماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ بھی ہوا۔ منگل کو چیف… Continue 23reading پاکپتن دربار کی زمین پر دکانوں کی تعمیر،نواز شریف کو نوٹس جاری،آپ اپنی آواز دھیمی کریں اور لہجہ درست کریں ٗسماعت کے دوران چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ