راولپنڈی، تبادلہ کرنے پر کلرک کا ساتھیوں سمیت سی ای او پر حملہ
راولپنڈی (این این آئی)میونسپل کارپورشن راولپنڈی میں تعینات کلرک تبادلے پر سیخ پا ہو گیا، جس پر کلرک عبدالباسط ساتھیوں سمیت مسلح حالت میں سی ای او کے دفتر میں گھس گیا۔کلرک نے ساتھیوں سمیت اسلحے کی نوک پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن عمران علی اور لا آفیسر نعیم الحسن کو یرغمال بنایا جبکہ کمرہ… Continue 23reading راولپنڈی، تبادلہ کرنے پر کلرک کا ساتھیوں سمیت سی ای او پر حملہ










































