منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں 4 سرکاری ملازمین کو قید کی سزائیں

datetime 28  فروری‬‮  2026 |

اسلام آ باد(این این آئی)حساس معلومات لیک کرنے کے الزام میں 4 سرکاری ملازمین کو قید کی سزائیں سنا دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسپیشل عدالت آفیشل سیکرٹ ایکٹ نے حساس معلومات لیک کرنے کے کیس میں 4 سرکاری ملازمین کو سزائیں سنا دیں جب کہ 2 کو بری کردیا گیا۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیس پر فیصلہ سنایا، جس کے مطابق ملزم صفدر الرحمان کو 10 سال قید کی سزا اور ملزمان تفضیل الرحمان، محمد وقار، اور محمد طاہر کو 5،5 سال قید کی سزا سنائی گئی۔عدالت نے ملزمان مجتبی اور محمد اشفاق کو عدم شواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے سرکاری ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا تھا، جس میں ملزمان پر حساس معلومات غیر ملکی سفارت خانے کو فراہم کرنے کا الزام تھا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…