کھانا بھی دیں گے دھرنا دو کنٹینر بھی دیں گے کرپٹ آدمی کو نہیں چھوڑوں گا این آر او نہیں دوں گا قوم سے وعدہ ہے ان کو جیل میں ڈالوں گا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب سے بڑا پیکج ملنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب اگر آئی ایم ایف کے پاس گئے بھی تو اس کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں کریں گے ٗ دوممالک سے بات ہورہی ہے ٗآنے والے دنوں میں بھی خوشخبری… Continue 23reading کھانا بھی دیں گے دھرنا دو کنٹینر بھی دیں گے کرپٹ آدمی کو نہیں چھوڑوں گا این آر او نہیں دوں گا قوم سے وعدہ ہے ان کو جیل میں ڈالوں گا