کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات، حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئی، تحریک انصاف ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کادوٹوک موقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ کالعدم تنظیموں کے زیر حراست افراد کو مستقل رکھنے کا رادہ نہیں ،ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری نہ کیں تو معاشی سختیاں بڑھیں گی،حکومتی تحویل میں لیے گئے مدارس حکومت چلائیگی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے خلاف اقدامات، حکومت اور اپوزیشن ایک ہوگئی، تحریک انصاف ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کادوٹوک موقف سامنے آگیا











































