مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیااور اسے ٹھیکہ کیسے مل گیا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
لاہور(این این آئی) پیپلزپارٹی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات سید حسن مرتضی نے کہاکہ وزیراعظم جواب دیں ان کے مشیر کو ڈیم کا ٹھیکہ کیسے مل گیا،کانفلکٹ آف انٹریسٹ کا راگ گانے والے قوم کو جواب دیں، مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیا ۔ حسن… Continue 23reading مہمند ڈیم کے کھربوں کے ٹھیکے کی بڈنگ میں حکومتی شخصیت کی کمپنی نے حصہ کیسے لیااور اسے ٹھیکہ کیسے مل گیا،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا