سانحہ ساہیوال !عمران خان نے کس اعلیٰ سرکاری افسر کو ہٹانے کا گرین سگنل دیدیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ساہیوال واقعہ کو مس ہینڈل کرنے پر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا،نجی ٹی وی جی این این کے مطابق آئی جی پنجاب کو تبدیل کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو گرین سگنل دے دیا ہے… Continue 23reading سانحہ ساہیوال !عمران خان نے کس اعلیٰ سرکاری افسر کو ہٹانے کا گرین سگنل دیدیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا











































