پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ،روپے کے مقابلے میں یورو کی قیمت میں بھی اضافہ
کراچی( آن لائن ) پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر 140 روپے سے اوپر چلی گئی ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعے کے روز ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے کا اضافہ ہوا۔ 67 پیسے اضافے کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 140.10 تک پہنچ گئی ہے۔یورو کی قیمت فاریکس ڈیلرز کے… Continue 23reading پاکستان میں ڈالر کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح پرپہنچ گئی ،روپے کے مقابلے میں یورو کی قیمت میں بھی اضافہ











































