جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے حوالے سے پالیسی میں بڑی تبدیلی،حکومت نے شدت پسند اور عسکری تنظیموں کے خلاف بڑے اقدام کافیصلہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ملک میں شدت پسند اور عسکری تنظیموں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے آغاز کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو دی جانی والی خصوصی بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیسے ہی اس سلسلے میں پیش رفت ہوگی اس کے اثرات خودبخود ظاہر ہوجائیں گے۔ نجی… Continue 23reading جیشِ محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے حوالے سے پالیسی میں بڑی تبدیلی،حکومت نے شدت پسند اور عسکری تنظیموں کے خلاف بڑے اقدام کافیصلہ کرلیا











































