ریاست مدینہ کے خود ساختہ حکمران،شیخ رشید کی سترہ گاڑیوں کے شاہی قافلہ میں آمد پر ہنگامہ برپا ہوگیا، شدید تنقید
کراچی(یوپی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات و قانون اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینیٹرز کا بزنس کلاس میں سفر کرنا ریاست مدینہ کے خود ساختہ حکمرانوں کو زیب نہیں دیتا یہ سیاست نہیں بلکہ منافقت ہے۔اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران… Continue 23reading ریاست مدینہ کے خود ساختہ حکمران،شیخ رشید کی سترہ گاڑیوں کے شاہی قافلہ میں آمد پر ہنگامہ برپا ہوگیا، شدید تنقید











































