بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلے ڈیل کی بات ہورہی تھی اب پورے پیکج کی ڈیل کی بات ہورہی ہے، نواز،اسحاق ڈار مریم سمیت اس پیکج مین شامل ہیں،شیخ رشید کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شورکوٹ چھاؤنی( آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید شور کوٹ چھاؤنی ریلوے اسٹیشن پر آمد وزیر ریلوے شالیمار ایکسپریس پر 2منٹ پہلے پہنچ گئے،وزیر ریلوے کو آخری بوگی میں نشست کی وجہ سے رکی ٹرین دوبارہ چلا کر صحافیوں سے بات کیلئے پلیٹ فارم پر لایا گیاصحافیوں سے سوال کے جوابات دیے اور کہا کہ بلاول سے صلح ہوگئی ہے پہلے ڈیل کی بات ہورہی تھی اب پورے پیکج کی ڈیل کی بات ہورہی ہے۔ نواز،اسحاق ڈار مریم سمیت اس پیکج مین شامل ہیں میں کل میں وزیراعظم سے بات کروں گا 8تاریخ کو قوم کو آگاہ کروں گا۔ سانحہ ساہیوال

پر کہا کہ سانحہ میں بڑا ظلم ہوا ہے جس پر وزیراعظم کا جوڈیشل کمیشن بھی بن جائے تو کوئی حرج نہیں شورکوٹ تا لاہور بدر ایکسپریس چلا د ی جائے گی۔شورکوٹ میں 9ٹرینیں چلیں گی سب کے سٹاپ ہونگے لوگوں نے گھروں کے دروازے ٹریک پر نکال لیے ہیں ریلوے ٹریک کرکٹ ٹریک بنا لیے ہیں ایم ایل ون بنتے ہی قبضہ مافیا کا بھی صفایا ہوجائے گاشہریوں کی درخواست پررحمان بابا کا سٹاپ دیا جائے گا وزیر ریلوے کا وعدہ ریلوے اسٹیشن پردو واٹر فلٹر یشن پلانٹ لگانے کا اعلان بہت جلد نئے روٹس پر ٹرینیں چلائی جائیں گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…