عبدالعلیم خان سوچ سے بھی زیادہ ’’امیر ترین ‘‘ نکلے ،مبینہ آف شور کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ،حیرت انگیزانکشافات

6  فروری‬‮  2019

لاہور (آن لائن)سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے نام مبینہ آف شورکمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،علیم خان کی کمپنیوں میں آراینڈ آرانٹرنیشنل اور ایف زیڈسی شامل ہیں اس کے علاوہ آف شورکمپنیوں میں ہیکسم انویسٹمنٹ اوورسیزلمیٹڈبھی شامل ہیں ۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی ایف زیڈ سی اور اے این اے نامی کمپنیوں میں 90 کروڑ روپے سے زائد کی ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں ملزم نے 900 کنال اراضی کمپنی ایم ایس اے اینڈاے کے نام پر

حاصل کی،ملزم نے مزید 600 کنال اراضی خریدی،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے پاس سرمایہ کاری کیلئے پیسے کہاں سے آئے؟ 06- 2005 میں یواے ای،برطانیہ میں آف شورکمپنیاں بنائی گئیں نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم بطورسیکرٹری سوسائٹی کرپشن میں ملوث پایاگیا،ملزم نے پاکستان اوربیرون ملک آمدن سے زائد اثاثے بنائے، اس کے علاوہ ملزم نے پراپرٹی کاروبارکیلئے کمپنیاں بنائیں اورخودسرمایہ کاری کی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…