بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے مرکزی حکومت کوکرتارپورراہداری کے راستے پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے بڑی شرط ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی
لاہور( این این آئی )بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے اپنی مرکزی حکومت کوکرتارپورراہداری کے راستے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی جبکہ پاکستان کی طرف سے ارسال کی گئی تجاویز کے ڈرافٹ پر بھی مشاورت شروع کر دی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے مرکزی حکومت کوکرتارپورراہداری کے راستے پاکستان آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے بڑی شرط ختم کرنے کی تجویز پیش کر دی