تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نجی کمپنی کو لاہور ائیرپورٹ پر شراب اور بئیر مہیا کرنے کی اجازت مل گئی۔پولیس ،محکمہ ایکسائز اور ضلعی انتظامیہ نے این او سی بھی جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیکون کمپنی نے رائل سوئس انٹرنیشنل کے نام سے لائسنس مانگا تھا۔جس کے بعد محکمہ ایکسائز نے ایل 2 لائسنس کے… Continue 23reading تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔!!! پاکستان کے کس ائیرپورٹ پر اب شراب اور بیئر بھی مل سکے گی؟ این او سی جاری کردیا گیا