نوازشریف کی حالت خطرے میں ! ذاتی معالج کے اعلان نے ن لیگی کارکنوں کو تشویش میں مبتلا کردیا
فیصل آباد( وائس آف ایشیا) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اسپتال میں داخل نہ کرکے صحت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے۔ علامہ اقبال میڈیکل کالج اور جناح اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی سفارشات ہمیں موصول ہوئیں ہیں جس میں میڈیکل بورڈ… Continue 23reading نوازشریف کی حالت خطرے میں ! ذاتی معالج کے اعلان نے ن لیگی کارکنوں کو تشویش میں مبتلا کردیا