اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ، نواز شریف سے حکومت انتقام لے رہی ہے، مولانا فضل الرحمن نے سنگین الزامات عائد کردیئے
ملتان(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ہے، نواز شریف کو معالج کی سہولت نہ دینا حکومتی انتقام ہے۔مدرسہ قاسم العلوم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کو نظریاتی طور پر تقسیم کیا جارہا ہے،… Continue 23reading اقتصادی لحاظ سے ملک دیوالیہ ہو چکا ، نواز شریف سے حکومت انتقام لے رہی ہے، مولانا فضل الرحمن نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































