اضافی بھیجے گئےگیس بلوں کی رقم واپس کرنیکا حکم ،انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
اسلام آباد (این این آئی) گیس بلوں کے حوالے سے انکوائری رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ تیس فیصد صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے ۔ منگل کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت گیس بلوں میں اضافے کے حوالے سے اعلی سطحی… Continue 23reading اضافی بھیجے گئےگیس بلوں کی رقم واپس کرنیکا حکم ،انکوائری رپورٹ سامنے آگئی











































