ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار،گولی کیوں ماری؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)پولیس نے مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے یوسی چیئرمین رحیم شاہ کو سندھی قوم پرست پارٹی کے مقامی رہنما ارشاد رانجھانی کی ہلاکت کے معاملے پر گرفتار کرلیا گیا ہے،رحیم شاہ کی گرفتاری ایڈیشنل آئی جی کراچی ڈاکٹر امیر شیخ کی ہدایت پرکی گئی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران ڈی آئی جی… Continue 23reading ارشاد رانجھانی قتل کیس میں یوسی چیئرمین رحیم شاہ گرفتار،گولی کیوں ماری؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیا