کیا شہباز شریف کے داماد کیخلاف مقدمے کے پیچھے نواز فیملی کا ہاتھ ہے؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات
لاہور (وائس آف ایشیا) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے داماد علی عمران کا نام مختلف اسکینڈلز میں سامنے آتا رہا جس کے بعد خبر سامنے آئی کہ شہباز شریف کے داماد علی عمران بیرون ملک چلے گئے ہیں۔علی عمران تاحال پاکستان نہیں آئے جب کہ انہیں اپنے خلاف قانونی مقدمات کا سامنا… Continue 23reading کیا شہباز شریف کے داماد کیخلاف مقدمے کے پیچھے نواز فیملی کا ہاتھ ہے؟سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات