لاہور، گھریلو تنازع پر بیوی کا تشدد، شوہر نے سیف سٹی سے مدد طلب کرلی
لاہور (این این آئی) سندر میں ایک شوہر نے بیوی کے مبینہ تشدد پر سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ کے ذریعے شکایت درج کرادی۔ ترجمان کے مطابق تھانہ سندر کی حدود میں رہنے والے ایک شہری نے سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ کے ویڈیو کال فیچر کے ذریعے مدد طلب کی اور بتایا کہ اس… Continue 23reading لاہور، گھریلو تنازع پر بیوی کا تشدد، شوہر نے سیف سٹی سے مدد طلب کرلی










































