پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ایم پی اے اعجاز خان جازی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اعجاز خان جازی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کے دوران کسی کو ہسپتال سے چار سو روپے کی دوائی نہیں ملتی ۔انہوں نے کہاکہ ہیلتھ کارڈ کا اعلان کیا گیا ہے اللہ کرے کہ بن… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ایم پی اے اعجاز خان جازی اپنی ہی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے،کھری کھری سنادیں











































