شجاع آباد میں مدرسہ معلم قتل کی دھمکی دے کر تین ماہ تک 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،شرمناک واقعہ
ملتان (این این آئی)شجاع آباد میں مدرسہ معلم قتل کی دھمکی دے کر تین ماہ تک 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہو گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ شجاع آباد کے علاقے نیو ہاؤسنگ کالونی میں پیش آیا۔… Continue 23reading شجاع آباد میں مدرسہ معلم قتل کی دھمکی دے کر تین ماہ تک 13 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا،شرمناک واقعہ











































