اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ڈالر کے ساتھ ساتھ سونا بھی سستا ہو گیا
کراچی (این این آئی)وفاقی وزارت خزانہ کے اقدامات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بہتری آنے لگی کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کومارکیٹ میں زبردست تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی33500،33600،33700،33800،33900،34000،34100،34200، 34300،34400، 34500 اور34600 کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب97ارب19کروڑروپے سے زائدکااضافہ، کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت32.54فیصدزائد… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ڈالر کے ساتھ ساتھ سونا بھی سستا ہو گیا











































