عمران خان کی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی،حکومت گرانا ہے تو اب کیا کرنا ہوگا؟ آصف زرداری نے اپوزیشن پارٹیوں کو خبردارکردیا
نوڈیرو(آن لائن) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے باعث عوام عذاب میں مبتلا ہیں، عمران خان کی حکومت زیادہ وقت نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے نوڈیرو ہاؤس میں پریس کلب کے نو منتخب… Continue 23reading عمران خان کی حکومت زیادہ دیر نہیں چل سکتی،حکومت گرانا ہے تو اب کیا کرنا ہوگا؟ آصف زرداری نے اپوزیشن پارٹیوں کو خبردارکردیا











































