قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں سے چوری کا مال نکلوانے کا عمل تیز ،بڑی کامیابی مل گئی ، 353 ملین روپے قومی خزانے میں واپس
اسلام آباد (این این آئی) قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں سے چوری کا مال نکلوانے کا عمل تیز ہوگیا ،وزارت مواصلات کو بڑی کامیابی مل گئی ،سپیشل آڈٹ کے نتیجے میں پکڑے جانے والے 353 ملین روپے قومی خزانے میں واپس کرادیئے گئے ۔ جمعرات کو ایک بیان میں وزیرمواصلات نے کہاکہ قوم… Continue 23reading قومی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے والوں سے چوری کا مال نکلوانے کا عمل تیز ،بڑی کامیابی مل گئی ، 353 ملین روپے قومی خزانے میں واپس