رمضان شروع ہونے سے پہلے امام کعبہ کی پوری دنیا کے مسلمانوں سے خصوصی اپیل
اسلام آباد (این این آئی) امام کعبہ ڈاکٹر عبد اللہ عواد نے کہاہے کہ اسلام اخوت اور بھائی چارے کا نام ہے، مسلمانوں کو اتحاد کی سخت ضرورت ہے،رمضان کا مہینہ مسلمانوں کیلئے اللہ کا تحفہ ہے،مسلمان تقویٰ اختیار کریں۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امام کعبہ ڈاکٹر عبداللہ عواد نے اسلام آباد کی… Continue 23reading رمضان شروع ہونے سے پہلے امام کعبہ کی پوری دنیا کے مسلمانوں سے خصوصی اپیل