سرکاری سکول ٹیچر بیٹی سمیت قتل
لوئر دیر(این این آئی)نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر بیٹی سمیت جاں بحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق دیر لوئر کے علاقے اسبنڑ شورشنگ خور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے سرکاری سکول کے استاد کو بیٹی سمیت قتل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری سکول ٹیچر اپنی بیٹی کے ہمراہ جا رہے… Continue 23reading سرکاری سکول ٹیچر بیٹی سمیت قتل