بلوچستان ،سیلابی صورتحال 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی،صورتحال تشویشناک
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی صورتحال کے باعث 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تاہم ایران سے آنے والے ہواؤں کے سسٹم کے باعث بلوچستان کے طول وعرض میں جمعے سے جاری بارشوں کا سلسلہ تھم گیا ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی… Continue 23reading بلوچستان ،سیلابی صورتحال 2 بچوں سمیت 22 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی،صورتحال تشویشناک