دعا کریں پی ٹی آئی، ق لیگ کے اتحاد کو نظر نہ لگے، پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد بڑا اعلان کردیا
لاہور(آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ دعا کریں پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اتحاد کو نظر نہ لگے، ق لیگ اور پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ کھڑے تھے اور کھڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار… Continue 23reading دعا کریں پی ٹی آئی، ق لیگ کے اتحاد کو نظر نہ لگے، پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کے بعد بڑا اعلان کردیا