کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف مظاہروں کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز اقدام
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا نے صوبائی حکومت کے خلاف یکم مئی کو مظاہروں کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے بلین ٹری سونامی کے بارے میں چائنا میں جھوٹ بول کر ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے،جب پارلیمانی کمیٹی کی رپورٹ بلین ٹری سونامی پر آئیگی… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف مظاہروں کا اعلان کردیا،دھماکہ خیز اقدام