نیب کے حراستی مراکز میں کیا کچھ ہوتا ہے ؟ ہیومن رائٹس کمیشن کوجائزے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد(سی پی پی ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے ہیومن رائٹس کمیشن کو حراستی مراکز کے جائزے کی اجازت دیدی ، ہیومن رائٹس کمیشن کاکہناہے کہ نیب کے حراستی مراکزمیں آنے والے لوگوں کے ساتھ نامناسب رویے کی شکایات تھیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب ) نے ہیومن رائٹس کمیشن کوحراستی مراکز کے… Continue 23reading نیب کے حراستی مراکز میں کیا کچھ ہوتا ہے ؟ ہیومن رائٹس کمیشن کوجائزے کی اجازت مل گئی